2023 2024 Student Forum > Management Forum > Main Forum

 
  #2  
12th December 2014, 10:17 AM
Super Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Re: Question Paper in Urdu Medium for Maths

Karnataka Secondary Education Examination Board was established in 1966, has been conducting SSLC and other examinations.

Question Paper in Urdu Medium for Maths

Karnataka SSLC (10th) Maths Model Question Paper in Urdu Medium

1 x 8 = 8 دئے گئے جوابات میں صحیح جواب کی نشاندہی کرو I
درج ذیل میں سے اقلیدسی تقسیم معاونہ کونسا ہے؟ 1
A] a = (b ×q) + r , 0 ≤ r < b B] a = (b /q) +r , 0 ≤ r < b
C] a = (b - q ) +r , 0 ≤ r < b D] a = (b ×q) + r , r ≤ 0< b
PÈ (Q Ç R) =__________ سیٹوں کی تقسیمی خاصیت کے مطابق 2
A] (P È Q) È (P È R) B] (P Ç Q) È (P Ç R)
C] (P È Q) Ç (P È R) D] (P Ç Q) Ç (P Ç R)
کی قیمت n ہو تو Tn = 35 میں اگر Tn = n2 - 1 تواتر 3
A] 6 B] 36 C] 34 D] -6 اور ان کا مجموعہ 4
A] B] C] D]
اس کثیر رکنی کا درجہ یہ ہےx3 +17x - 21 - x2 + x4 5
A] 2 B] 3 C] 0 D] 4
اس دودرجی مساوات کے جزور کا حاصل جمع یہ ہےax2 + bx +c = 0 6
A] B] C] D]


In the given figure XY // BC then دی گئی شکل میں A 7
A] B] X Y
C] D]
B C

ان میں فیثاغورثی تثلیثات یہ ہیں 8
A] 8,15,17 B] 5,8,17 C] 5,12,17 D] 3,6,9.

1 x 6 = 6 ان سوالات کے جوابات لکھو II
تھیلس کا مسئلہ بیان کرو 9
کثیر رکنی کے صفر معلوم کروx2 + 2x + 1. 10
n(A Ç B) = ...................................'گر کوئی دو بے ربط سیٹ ہوں توA &B 11
معلوم کرو BC ہو تو ÐB =900 , AC = 17cm and AB = 8cm میں اگر ∆ ABC 12
دو درجی مساوات معلوم کرو جس کے جزور 2 اور 3 13
اس کو مفرد تحلیل اجزائے ضربی میں ظاہر کرو 31416 14

2 x 16 = 32 حل کیجئے III
مشابہ مثلثات کی کوئی دو خصوصیات بیان کرو 15
کو c تقسیم کرتا ہے a ہو تب HCF(a,b) =1 کو اور bc تقسیم کرتا ہو 'a'اگر 16
ایک گل فروش کے پاس چند پھول کے ہار ہیں جن میں 110چمپے کے پھول والےموگرے کے پھول والے 50 17
اور 30 دونوں پھولوں سے بنے ہیں تو جملہ پھولوں کے ہاروں کی تعداد معلوم کرو
1] (A È B) \ (A È C) 2] A \ (B È C) وین کے خاکوں کی تشکیل کرو 18
حسابی تصاعد لکھئے جس کا چوتھا رکن 17 اور 10 واں رکن ساتویں رکن سے 12 زیادہ ہے 19
ہو تو ہندسوی تصاعد کے ابتدائی تین ارکان معلوم کیجئےr = 2 . اور a=4 اگر 20

ددرج ذیل ہندسوی سلسلہ کا مجموعہ معلوم کیجئے 21

کے درمیانی بالترتیب حسابی ،ہندسوی ،اور ہارمونی اوسط ہوں تب ثابت کیجئے 'a' & 'b'دو مثبت اعداد A , G, H اگر
22
اور کا حاصل ضرب معلوم کیجئے 23
مختصر کیجئے 24
ترکیبی توسیم کے استعمال سے خارج قسمت اور باقی معلوم کیجئے 25
( x3 + x2 -3x+5 ) ¸ (x - 1)
x2 - 4x+ 2 = 0ضابطہ کے استعمال سے مساوات حل کیجئے 26
اگر 27
k = 100 and m = 2 کے لئے حل کرو اور اس کی قیمت معلوم کرو جبکہ vہو تو
کی قیمت معلوم کیجئے'a' کا جز ہو تو ( x3 - 3x2 +ax - 10 )اگر (x- 5) 28
ÐACD =900 ہو تو ثابت کیجئے AD2 = (AB2 + BC2+ CD2 ) 'ور ÐABC =900 ذواربعۃالاضلاع میں ABCD29
In the Qudrilateral ABCD , A D
ÐABC =900



B C

1.5cm , 2.5cm and 3.5cm مرکز رکھنے والے تین ہم مرکز دائرے ساخت کیجئے جن کے نصف قطر O 30

3 x 6 = 18 حل کیجئے IV
معلوم کروT25 ہو تو T11 = اور T5 = ہارمونی تصاعد میں 31
نصب نما کو معقول بناکر مختصر کرو 32
سے تقسیم کرتے ہوئے تقسیمی الگوردم کی جانج کیجئے g(x) = x+1 کو p(x) = x3 + 4x2 -5x+ 6 33

مثلث کے کوئی دو ضلعوں سے حاصل ہونے والا مستطیل مثلث کے تیسرے ضلع پر گرائے گئے ارتفاع اور حائط قطر سے حاصل ہونے والے مستطیل کے مساوی ہوت 34
دن کے کسی مخصوص ساعت میں 6 فیٹ قدر رکھنے والے شخص کے سائے کی لمبائی 8 فیٹ ہوتی ہو تو45 35
فیٹ اونچی عمارت کے سائے کی لمبائی اسی ساعت سے کتنی ہوگی
لمبائی کے دو وتر مرکز کے دونوں جانب کھینچئے c 9cm & 7cm نصف قطر کے دائرے میں 5cm 36
اور ان کے وتروں کے مرکز سے فاصلہ معلوم کیجئے
4 x 4 = 16 حل کیجئے V
ایک شخص کی ہر سال کی بچت عین پچھلے سال کی بچت کا نصف ہوتی ہے 5 سالوں میں اگر اس کی کل بچت 37
روپئے ہوتو اس کی پہلے سال کی بچت معلوم کیجئے 19375
ان دودرجی مساوات کو ترسیمی طریقے سے حل کروy = x2 + 6x 38
قائمہ الزاویہ مثلث میں وتر پر بنّے والا مربع باقی دو ضلعوں پر بننے والے مربعوں کے مجموعہ کے مساوی ہوتا ہے 39
دو مثلثات اگر مساوی الزاویہ ہوں تو ان کے متناظر ضلعے متناسب ہوتے ہیں ثابت کیجئے 40


Quick Reply
Your Username: Click here to log in

Message:
Options

Thread Tools Search this Thread



All times are GMT +5. The time now is 06:56 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2024, vBulletin Solutions Inc.
SEO by vBSEO 3.6.0 PL2

1 2 3 4